عمران خان کی تقریر تو سیاسی تھی، بتایا جائے سائفر میں ایسا کیا لکھا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکسشاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ!-->…