کربلا: تاریخ نہیں، بیداری کا پیغام
واقعۂ کربلا محض تاریخ کا ایک باب نہیں، بلکہ یہ وہ زندہ پیغام ہے جو ہر دور کے انسان کو جھنجھوڑتا ہے۔ یہ واقعہ ہمیں صرف ماتم، اشک اور سوگ نہیں دیتا بلکہ ضمیر کی بیداری، حق کی سربلندی اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا سبق دیتا ہے۔ کربلا ہمیں یاد…