انڈیا کی ہر محاذ ناکامی کی وجہ خود انڈیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انڈین صحافی کرن تھاپر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروپ کے خلاف انڈیا سے تعاون کے لیے تیار ہے اور انڈیا کو بھی چاہیے بی ایل اے اور…