جام شہادت کے جاوداں شہداء
عنوان زندگی ہے ترا نام اے حسین
درس حیات ہے ترا پیغام اے حسین
ایسی حق نمائی تھی محمد کے گھرانے میں کہ جس پر قیامت تک ناز ہی رہے گا، کبریائی بھی نازاں رہے گی کیوں نا ہو کہ یہ تقدیس زہرا کے عکاس ہی تو ہیں اور انھیں کی شان میں آیت تطہیر آئی…