سو لفظوں کی کہانی ائیربڈز
دوست جمع تھے،
جو موجود نہیں تھے ان کی غیبت جاری تھی۔
مل بیٹھے پریشانیوں کو دور بھگانے کے لیے تھے،
معاملہ اُلٹ محسوس ہوا۔
دوسُو مسکراتا ہی رہا۔
یار سمجھ نہیں آئی، ہم جب غیبت میں گم تھے،
تب بھی تم مسکرا رہے تھے،
اس کی کیا وجہ ہے؟ میں…