ماہانہ آرکائیو

January 2025

سیر وافی الارض

جناب ملک اللہ بخش کلیار جیسے مذہبی سکالر  جو ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان کا اعزاز بھی رکھتے ہیں  اور پوری زندگی حجاز مقدس کو اپنا مسکن بنانے والے یہ نامور مصنف اور مذہبی سکالر بےشمار دینی کتب کے مصنف ہیں  ۔ دین ،تاریخ،اور اسلامی…

قطعہ

اے وطن سب سے مقدم آبرو تیری رہے کھنکھناتی مسکراتی زندگی تیرے لئے جھوٹ سے پھیلی یہاں تاریکیاں مٹ جائیں گی جگمگاتی نور کی ہے روشنی تیرے لئے

ڈیجیٹل میڈیا پر پروپگنڈہ مہم چلانے والوں کی کڑی نگرانی کا آغاز

آزادی صحافت کی آڑ میں ریاست مخالف بیانیہ تو کسی بھی محب وطن کیلئے قابل قبول نہیں ، تاہم حقیقی عوامی ترجمانی کرنے والوں کی زبان بندی کو ہر حال میں ناجائز قرار دیا جاتا ہے اور اس کے لئے چیک اینڈ بیلنس کی پالیسی ہونی چاہئے ،اس تناظر میں سب سے…

ملک ریاض سمیت فراڈیوں کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

سادہ لوح عوام کو بنیادی سہولیات کا لالچ دیکر فراڈیئے دھوکہ دہی کی وارداتیں کرتے رہتے ہیں ،پاکستان میں شہریوں کیلئے اپنے گھر کا خواب ہمیشہ اہم رہا ہے جس کے لئے وہ اپنی بساط سے بڑھ کر کوششیں کرتے رہتے ہیں ،ان کی تمام تر کاوشوں اور محنتوں کو…

ٹرمپ کی صدارت کے پاکستان پر ممکنہ اثرات

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنتالیسویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا یہ امریکہ کی دو سو سالہ تاریخ کے پہلے صدر ہیں جو ایک بار صدر منتخب ہوئے اگلا الیکشن ہارے اور اس سے اگلے الیکشن میں پھر سے کرسی صدارت پر فائز ہو گئے اس پر وقار تقریب میں دنیا بھر…

انسانیت کا عملی مظاہرہ: فیصل آباد کا خاموش مسیحا

فیصل آباد کی گلیاں اور سڑکیں ہر روز لاکھوں افراد کی زندگیوں کا مشاہدہ کرتی ہیں۔ کہیں خوشیاں ہیں، تو کہیں مسائل کے پہاڑ۔ لیکن انہی ہجوموں میں کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو خاموشی سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں، اور انہی میں سے ایک ہے میاں…

صلہ رحمی اپنائیں

ہماری قوم مختلف گروہوں، نسلوں، فرقوں اور جماعتوں میں بٹ کر آج ریزہ ریزہ ہو چکی ہے۔ ایک گھر میں رہنے والے افراد مسلک، جماعت اور گروہ بندیوں میں بٹ کر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔ کہیں نسلی تفاخر کی وجہ سے ایک دوسرے کو کمی کمین کا لقب دے کر حقیر…

ڈی جی آئی ایس پی آر، نوجوان اور پروپیگنڈا

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری ، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) غلط معلومات اور پروپیگنڈے کے خطرات کے بارے میں خاص طور پر آواز اٹھاتے رہے ہیں ۔ انہوں نے بار بار نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس کا شکار ہونے سے گریز…