ملک دشمنوں کے خلاف کئی محاذوں پر برسر پیکار حکومت
پاکستان کے حقیقی مسائل سے باخبر ہوئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ۔ حالات سے باخبرلوگ ہی کامیابی کے زینے طے کرسکتے ہیں ،پاکستان میں سیاسی افراتفری سے پھیلتے انتشار نے معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والا سفر شروع کیا تو عوام کی طاقت سے حکومت تبدیل ہوئی…