کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 22, 2025 18 Share شرپسندوں کوتوخود سےکبھی یہ خطرہ ہوگا اپنے ہاتھوں سے لگی آگ میں جل جائیں گے جتنے دعوے بھی کریں ڈیل سے انکار کے وہ ڈھیل ملنے پہ یہ لمحوں میں بدل جائیں گے 18 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں