ماہانہ آرکائیو

January 2025

شام غزل اور قوالی میں رقص رومی کی روح زندہ کر دی گئی

منافقت ، جھوٹ ، ریاکاری اور شدید افرا تفری کے تپتے ہوئے صحرا میں کہیں سے اگر کوئی خوشگوار جھونکا جسم و جاں کو چھوتا ہوا اپنا لمس چھوڑتا ہے تو ایک گونہ مسرت محسوس ہوتی ہے ، گذشتہ شام ، شام غزل اور قوالی کے ساتھ رقص رومی و درویش کے حسین…

نو ٹریننگ نو پرموشن

پرموشن ٹریننگ کو فارگرانٹڈ لیا جاتا ہے۔ اچھی پوسٹنگ حاصل کرنے والے افسران ٹریننگ کیلئے ہرگز راضی نہیں ہوتے۔ اچھی سیٹ پر موجود افسران ٹریننگ سے بچنے کیلئے زور لگا رہے ہوتے ہیں۔ ٹریننگ پر صرف وہی جانا چاہتا ہے جو "اوایس ڈی" ہو یا پھر کسی…

قطعہ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

ریگزاروں میں اب تپش نہ رہی آبشاروں میں جل کے دیکھ ذرا اے شب غم گریز پا کیوں ہے دو گھڑی ساتھ چل کے دیکھ ذرا

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد کا فیملی فیسٹیول 2025

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن کی جانب سے ایک شاندار فیملی فیسٹیول کا انعقاد 25 جنوری 2025 کو کیا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹیول نہ صرف بچوں بلکہ ان کے والدین اور دیگر فیملی ممبرز کے لیے بھی ایک یادگار دن بننے جا رہا ہے۔ اس رنگارنگ تقریب کا سہرا فیصل…

ماں

لفظ ما‍ں بولنے اور سننے میں انتہائی قلیل ہے. مگر اس کی تعریف کے لیے ساری کائنات کے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں. ماں اپنی کوکھ سے بچے کو جنم دیتی ہے. بچہ پیدائش کے بعد ما‍ں کے جسم سے جدا تو ہو جاتا ہے. مگر ماں کا دل اس کے ساتھ ہی دھڑکتا ہے. ماں بنا…

کردار ، اعتماد اور ساکھ

وہ دور بیت گیا جب آپ لاکھوں انسانوں کو ایک ایسی آواز پر ہمہ تن گوش سنتے تھے جو بول نہیں رہی ہوتی تھی بلکہ موتی رول رہی ہوتی تھی اس عظیم انسان کی خطابت کو مولانا ابوالکلام آزاد نے سحری قرار دی دیا تھا، اس جادو اثر خطیب کی گفتگو کی جستجو میں…

لاس اینجلس کی آتش اور ہمارے عوامی ڈائیلاگ

بحیثیت قوم ،ہم ذہنی طور پر ایسی پسماندگی میں چلے گئے ہیں کہ لگتا نہیں ہے کہ تعلیم نے ہمارا کچھ بگاڑاہے،یا کہیں کوئی روشنی ہمارے ذہن کے قریب سے گزری ہو۔بہت ہی عجیب المیہ ہے کہ ہم اب کچھ بھی نہیں سمجھتے۔ایک قوم ہونے کے ناطے ہم یہ بھی نہیں…

ریڑی بازار غریب دوست فیصلہ لیکن تجاوزات کے خلاف رسمی جعلی کاروائیاں

تجاوزات پورے پاکستان کا مسئلہ ہے لیکن سوائے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کوئی بھی تجاوزات کے خاتمے کیلئے کام نہیں کررہا۔ مین بازاروں اور گلیوں میں غیر قانونی پارکنگ، سڑک پر بورڈ لگا کر اور پتھر رکھ کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے والوں کے…

ہاتھی گھر اور بچوں کی چھٹیاں

گورنمنٹ  صادق عباس مڈل سکول ڈیرہ نواب صاحب جو آج  گورنمنٹ  ہائی اسکول بن چکا ہے۔غالبا" ساٹھ کی دہائی میں بہاولپور کا سب سے  خوبصورت اسکول ہونے کےساتھ ساتھ بہترین رزلٹ دینے والا اسکول کہلاتا تھا ۔ اپنی صاف ستھرائی اور تعلیم کے ساتھ ساتھ…