پاک افغان کشیدگی
گزشتہ کئی روز سے پاک افغان جھڑپیں جاری ہیں اس کی وجہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں ٹریننگ، پلاننگ اور موجودگی ہے افغانستان کی پاکستان کے ساتھ چونکہ ایک لمبی سرحد لگتی ہے جس میں زیادہ تر علاقہ پہاڑوں پر مشتمل ہے اس لیے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں…