کیا ہم ہار چکے ہیں؟
تحریر: خالد غورغشتی
محترم قارئین کیوں نہ آج ہم اپنی شکستِ فاش کا اعلان کریں کیونکہ بلاشبہ ہم ہار چکے ہیں، نفرتوں، رسموں اور آپسی چپقلشوں سے. ہمارے کتنے رشتے دار، محلے دار بجلی کے بلوں، دُکانوں، گھروں دفتروں کے کرایوں کے ہاتھوں تھک ہار!-->!-->!-->…