اگر ہم عورت کے حقوق کی بات کریں
لنبنا خالد
اگر ہم عورت کے حقوق کی بات کریں تو عورت کہتی ہے کہ میں بہت دکھی ہوں۔ مجھے تو ساری عمر دکھ ملے ہیں۔کبھی زندگی میں سکھ نصیب نہیں ہوا اور اسے حق سے محروم رکھا گیا۔ ساری عمر دکھ والی بات مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی کیونکہ زندگی میں!-->!-->!-->…