ماہانہ آرکائیو

June 2024

قطعہ ۔۔۔۔۔

جھوٹ کو ایسے کیا سچ کی ملاوٹ سے تیارمعاملہ تھا جو یقیں کا وہ گماں تک آگیانسل نو کے ذہن کو گمراہ اس حد تک کیانفرتوں کا زہر سارا اب زباں تک آگیازاہد عباس سید

اداریہ

اسرائیلی مظالم پراحتجاج اور آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی روایت دنیا اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر ظلم پر خاموش نہیں رہ سکتی ۔عالمی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے ۔عالمی برادری فلسطینیوں پر ظلم

قومی کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی انجری کا شکار

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آل راؤنڈر عمادوسیم…

بابر اور رضوان کا بڑا اعزاز، ٹی20 فارمیٹ کی کامیاب ترین پیئر بن گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جوڑی ٹی20 فارمیٹ کی کامیاب ترین پیئر بن گیا۔ انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ میں ایک مرتبہ پھر بابراعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ففٹی پلس کی پارنٹرشپ قائم کرکے…

ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنا چاہیے تھا، ہم مڈل اوورز میں جدوجہد کررہے ہیں اور ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں لیکن اب کھلاڑیوں کو ذمے داری لینی ہو گی…

حماس کا اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی بھی معاہدے کا حصہ نہیں بننے کا فیصلہ

حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج ہم نے ثالثوں کو اپنے واضح…

پاک-چین دوستی ماؤنٹ تائی سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے: چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک دورہ کریں گے اور ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بیان میں پاک-چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیتے ہوئے…