قطعہ ۔۔۔۔۔
جھوٹ کو ایسے کیا سچ کی ملاوٹ سے تیار
معاملہ تھا جو یقیں کا وہ گماں تک آگیا
نسل نو کے ذہن کو گمراہ اس حد تک کیا
نفرتوں کا زہر سارا اب زباں تک آگیا
زاہد عباس سید
جھوٹ کو ایسے کیا سچ کی ملاوٹ سے تیار
معاملہ تھا جو یقیں کا وہ گماں تک آگیا
نسل نو کے ذہن کو گمراہ اس حد تک کیا
نفرتوں کا زہر سارا اب زباں تک آگیا
زاہد عباس سید
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.