عوامی خدمت اور پروپیگنڈہ کی سیاست
پروپیگنڈہ کو سیاست کا ایک اہم ہتھیار تصور کیا جاتا ہے. کیونکہ سیاست دان سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت اپنے مخصوص مقاصد کی تکمیل کے لیے پروپیگنڈہ کا سہارا لیتے ہیں. سادہ لفظوں میں پروپیگنڈہ سے مراد جھوٹ، فریب سے کام لینا ہے. ہٹلر کا مشہور قول ہے!-->…