ڈیلی آرکائیو

March 22, 2024

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10

زمانہ طالب علمی میں بیس بال ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں کھیلوں سے بہت لگاؤ ہے، زمانہ طالب علمی میں وہ بیس بال ٹیم کی کپتان تھیں۔ مریم نواز کی زیر صدارت اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اسپورٹس ایڈوائزری کونسل

آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے، پٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے۔

دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو افغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے خواجہ آصف

اگر افغانستان ہمارے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم انہیں تجارتی راہداری کیوں فراہم کریں؟ وزیر دفاع اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر

کراچی،مچھیروں کے جال میں اربوں روپے کی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)کیٹی بندر کے ماہی گیروں پرقسمت مہربان ہوگئی، بحیرہ عرب کائنرکریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوہا

باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر تنقید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ، علی امین گنڈاپور کو خود یقین نہیں کہ وہ وزیراعلیٰ بن چکے ہیں، باہر ڈائیلاگ اور اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خود کش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے

آزادی مارچ توڑ پھوڑ : عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ توڑ

کالعدم ٹی ٹی پی کیجانب سے خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کی جانب سے اسلام آباد کی رہائشی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے سیکٹر ڈی 12/2 کی رہائشی خاتون کو کال کی اور

اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم، رولز 2023 نافذ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔ محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مسجد و امام بارگاہوں پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ کر دیے گئے جس کے مطابق