بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں : وزیراعلیٰ کے پی
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا!-->!-->!-->…