آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ

30

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔

آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے، پٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے۔

عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرول پر 60 روپے لیوی کے ساتھ سیلز ٹیکس بھی لگائے، سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر کے ٹیکس آمدنی بڑھائی جائے۔

Islamabad (Commerce Reporter) The International Monetary Fund has demanded the imposition of sales tax on petrol.

The IMF has demanded the federal government to impose 18% sales tax on petrol, to remove sales tax exemption on all goods including petrol.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.