ماہانہ آرکائیو

March 2024

وزیراعظم کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خود کش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کیلئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی

کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے: محسن نقوی

لاہور: (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ

ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے: شزافاطمہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پاکستان ایک بارپھر ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت شزا فاطمہ نے کہا کہ نوازشریف اور

خوشی کپور کےساتھ فلم کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: جنید خان

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکار جنید خان نے بھارتی اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ فلم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل تھی کہ خوشی کپور، ابراہیم علی خان اور جنید خان نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اب جنید

اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

تل ابيب(نیٹ نیوز) اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے دریائے اردن کے نزدیکی علاقے وادیٔ اردن کے 2 ہزار ایکڑ رقبے پر دعویٰ کرتے ہوئے ان

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10

زمانہ طالب علمی میں بیس بال ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں کھیلوں سے بہت لگاؤ ہے، زمانہ طالب علمی میں وہ بیس بال ٹیم کی کپتان تھیں۔ مریم نواز کی زیر صدارت اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اسپورٹس ایڈوائزری کونسل

آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے، پٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے۔

دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو افغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے خواجہ آصف

اگر افغانستان ہمارے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم انہیں تجارتی راہداری کیوں فراہم کریں؟ وزیر دفاع اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر

کراچی،مچھیروں کے جال میں اربوں روپے کی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)کیٹی بندر کے ماہی گیروں پرقسمت مہربان ہوگئی، بحیرہ عرب کائنرکریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوہا