لیاقت چھٹہ کے گمراہ ہونے کی کہانی اور سازشی تھیوری ناکام

اداریہ پاکستان میں ہر الیکشن پر دھاندلی کا بیانیہ لے کر افراتفری پھیلانے کا مقصد جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں اس بار الیکشن 2024ء کے نتائج کو متنازع قرار دینے کی خاطر جیتنے اور ہارنے والے بھی سازشی چکر میں آگئے زیادہ