محتسب پنجاب عام آدمی کے حصول انصاف کا ذریعہ
یہ 1999کی بات ہے جب میں نے بی ایس سی کا امتحان پاس کیا میری سیکنڈ ڈویزن تھی مگر نمبر بہت ہی کم تھے اس پر میں نے سوچا کہ دوبارہ امتحان دے کر اپنے نمبرز بڑھا لو ں تاکہ ایم ایس سی فزکس کے لیے اچھے کالج میں داخلہ مل جائے ان دنوں ایم ایس سی کی!-->…