شادی نہ سہی تو موت ہی سہی، بڑا واقعہ

پنجاب کے نواحی شہر چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش بھی…

پاکستان میں ائیرایمبولینس سروس کی آمد

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت محکمہ صحت کااجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو اگلے چار…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں اب تک 489 طبی عملے کے افراد سمیت 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 600 سے زائد طبی عملے کے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ اسرائیل نے اب تک…

اے ڈی بی کی رپورٹ درست حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے: احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات…

عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وزیراعلیٰ کے پی برہم

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر پر شدید اظہارِ برہمی کیا، ساتھ…

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکلڈ ورکرز کے برطانوی ویزا…

اسرائیل فلسطین تنازعے کا دو ریاستی حل ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں، اسرائیل فلسطین تنازعے کا دو ریاستی حل ہی…

صدر مملکت کا ایرانی صدر کو فون، شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران انہوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر…

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت

ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم میں…