مظفرگڑھ میں شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں شوہر سجاد نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سجاد نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، اہل علاقہ کے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔…