پاکستانی قوم کو افواج پاکستان کی جانب سے عید کی مبارکباد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سروسز چیفس کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے بعد قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے عید کے پرمسرت موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپاہی کیلئے عید کا…