واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کے خدوخال طےکریں گے، واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرینگے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کریں گے، پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف…

عید الفطر پر طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

عید الفطر کے دنوں میں پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر پر طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ 10 تا 15اپریل وقفے وقفے سے طوفانی…

یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا

حکومتی اتحاد کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی نے…

پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے کو فالو کررہے ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس…

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ پریزائیڈنگ افسر اسحق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بھی ایوان بالا پہنچ گئے، ان کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) نے سیدال…

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے عید سےقبل رعایت دیے جانے کے بعد سانحہ 9 اور 10 مئی میں پاک فوج کی زیرحراست 20 ملزمان کو سزا مکمل ہونے سے قبل ہی رہا کردیا گیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے مجرموں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ…

اداریہ

پنجاب میں آلودگی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ کے قابل ستائش اقدامات آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے سے آلودگی سے موذی امراض پھیل رہے ہیں جن کے تدارک کے لئے نومنتخب خاتون وزیراعلی'مریم نواز کے اقدامات باعث اطمینان ہیں ۔اس حوالے سے

صاحب کی شاعرہ۔۔۔۔۔

روبرو ۔۔۔۔محمد نوید مرزا پروین سجل ھمارے عہد کی معروف اور خوبصورت لہجے کی شاعرہ ھیں۔ان کا شعر کہنے کا انداز قدرے مختلف اور جاندار ھے۔سجل اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہتی ھیں۔حال ھی میں ان کا شعری مجوعہ،صاحب منظر عام پر آیا