واپڈا کا غریب کی انتڑیوں پر بچھایا دسترخوان
محاورہ ہے اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی ، جبکہ ملک عزیز میں خاص و عام واپڈا کا ماتم محاورتاً یوں کرتے دکھائی دے رہا ہے کہ ” واپڈا رے واپڈا تیری کون سی کل سیدھی “ پاکستان میں اونٹ سے بیکار محکمہ واپڈا نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے!-->…