ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ حماس کا اہم بیان جاری

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ اس کا ’حق‘ ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حماس نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’اسرائیل کے خلاف ایران کی طرف سے فوجی آپریشن اس کا حق ہے اور دمشق میں قونصل خانے…

مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیورسٹی روڈ، بفرزون، فیڈرل بی ایریا، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کیماڑی، شاہراہ فیصل، ماڑی پور، صدر، میٹروول، گلبائی، لیاری، شاہ فیصل کالونی، شارع فیصل، قائد آباد،…

ایران نے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے متعدد ڈرون گرانے…

ایران کا اسرائیل پر حملہ: پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے: دفتر خارجہ

13 اور 14 اپریل کی درمیانی شب ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،…

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے جہاز پر قبضہ کرلیا

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا، ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ایم ایس سی ایریز اسرائیلی ارب پتی ایال اوفرکی…

آسٹریلیا: شاپنگ سینٹر میں چاقو سے حملہ، 5 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو سے ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کے پولیس اسسٹنٹ کمشنر انتھونی کوک کا…

بونیر: آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ…

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔…

اپوزیشن کا حکومت کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن نے نئی نویلی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 جماعتی اپوزيشن اتحاد بنالیا اور حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا۔ ملک کی 6 اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی کیلئے ' تحریک تحفظ آئین' کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر…

نوشکی: قومی شاہراہ پر بس سے اتار کر 9 مسافر قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے…