اسرائیل ایران کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں امریکا کے نائب…

تعلیمی ادارے فوری بند

چترال میں 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ ڈی سی لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ…

امریکا کو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے اور ایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران…

کچھ سیاستدان ذاتی انا کیلئے ملک کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں اپنے نانا ، سابق وزیر اعظم…

اگر اسرائیل نے جواباً حملہ کرنے کی کوشش کی تو بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے: ایران

ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد آپریشن مکمل ہونے کا عندیہ دیدیا۔ الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کا کہنا ہے کہ ’’اسرائیل پر حملہ دمشق میں ایران کے سفارتخانے کو نشانے بنانے کے نتیجے میں کیا گیا ہے اگر اسرائیل نے حماقت کرتے…

ایران کا اسرائیل حملہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہوگا۔ اسرائیل نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ایران…

ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملے: تہران کی سڑکوں پر شہریوں کا جشن

اسرائیل پر ایران کے ڈرون حملوں پر تہران میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام…

ایرانی حملے کا خوف، اسرائیل کا تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے اور اجتماعات پر پابندی کا اعلان

اسرائیل نے ایران کے ممکنہ حملے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ فوجی ترجمان ڈینیئل ہیگری نے ٹیلی ویژن پر اپنے بیان میں کہا…

ایران کا اسرائیل پرحملہ؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا‘۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے ’ٹروتھ‘ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے…