براؤزنگ ٹیگ

elections

سید غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی مکمل ہو گیا۔پیپلزپارٹی کے سید غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے سپیکر ایاز صادق نے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کروایاانہوں نے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی مکمل

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آٹھ ہزار ارب روپےقرضہ فراہم کر دیا

کراچی ( کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشنز میں استحکام برقرار رکھنے اور منی مارکیٹ سسٹم میں رقم کی کمی دور کرنے کے لئے بینکوں کو 8089 ارب25 کروڑ روپے فراہم کر دئیے ۔کمرشل بینکوں کو 7 دن کے لئے 6104 ارب 20 کروڑ روپے

کراچی کے طالب علموں نے دل کی خرابی کی نشاندہی کرنے والا جدید کم قیمت آلہ تیار کرلیا

کراچی(ہیلتھ رپورٹر) شہر قائد کی نجی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے بائیو میڈیکل انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی مدد آپ کے تحت دو نئی شاندار ایجادات کی ہیں۔ حبیب ینیورسٹی میں منعقد ہونے والی پہلی دو روزہ

صبح سویرے پرندوں کی چہچہاہٹ کی وجہ دریافت

لاہور(نیٹ نیوز )اگر آپ صبح سویرے بیدار ہوں تو امکان ہے کہ پرندوں کی چہچہاہٹ سن کر مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہوں گے۔ علی الصبح چہچہانا پرندوں کا ایک فطری رویہ ہوتا ہے، مگر وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اس کی کوئی ٹھوس وجہ تو واضح نہیں

عمران خان کو بڑا ریلیف، 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس، زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ تفتیشی ٹیم تشکیل

لاہور (کرائم رپورٹر)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت، کیس کی تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی انویسٹیگیشن کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس پی آرگنائزڈ

اُردو زبان کا نفاذ کیوں نہ ہو سکا

پاکستان میں اردو نافذ نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ پاکستان پر ایسے لوگوں کا تسلط ہے جو ذہنی طور پر غلام ہیں اور ابھی بھی اپنے اپ کو انگریزوں اور انگریزی کا غلام سمجھتے ہیں۔ وہ یہ بات سمجھنے سے ہی قاصر ہیں کہ ایک آزاد آدمی کیسے زندگی بسر کرتا

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق اور ساحل کے ’کرول نمبرز 2023‘ کے مطابق سال 2023 کے دورانروزانہ 11 بچوں کے ساتھ زیادتی کی گئی اسلام آباد( 29 فروری، 2024) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے تعاون سے ساحل کی مرتب کردہ رپورٹ بروز جمعرات جاری