رمضان المبارک اور کمرتوڑ مہنگائی
رمضان المبار ک کی آمد آمد ہے اور پاکستان کی غریب ترین بیس فیصد اور ساٹھ فیصد سفید پوش آبادی کمرتوڑ مہنگائی کا سامنا کرنے جارہی ہے ناجانے کیوں ہمارے ملک میں جب بھی رمضان المبارک یا کوئی تہوار آتا ہے تو اچانک ہر چیز خصوصا" اشیاء خوردونوش!-->…