پتنگ بازی اک تفریح یا خونی کھیل
پتنگ بازی زمانہء قدیم سے ہی خواص و عوام کا پسندیدہ مشغلہ اور سستی تفریح تھی۔ اس کے آغاز کا سہرا مصری اور چینی لیتے ہیں۔ مصریوں کے مطابق اہراموں سے ملنے والی تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ پتنگ سازی و بازی کا آغاز فراعین مصر نے کیا تھا۔ چینیوں!-->…