سالانہ آرکائیو

2025

خبردار ہوشیار والدین متوجہ ہوں !! ۔ 6 جنازے ایک ساتھ، ذمہ دار کون ؟

کتنے ہی خواب بکھر گئے۔۔۔ کتنی ہی کلیاں مرجھا گئیں۔۔۔ کوٹ مومن کے نواحی علاقے جناح کالونی میں پیش آنے والا اندوہناک واقعہ دل چیر دینے والا ہے. سرگودھا،کوٹ مومن چک نمبر 12 جنوبی جناح کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 4بہنوں…

ڈیم بہت ضروری ہیں

صدا بصحرا رفیع صحراٸی ڈیم بہت ضروری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مودی نے یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا اعلان کر کے پاکستان کو خشک سالی کے حوالے کرنے کے اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کر دیا ہے۔ حالانکہ اس اعلان کے چند روز بعد ہی دریائے چناب…

اتحادِ مذاہب یا امت کی شناخت کا بحران

جب عقائد کی بنیادیں لرزنے لگیں تو محض نظریات نہیں گرتے، قومیں اپنی تہذیبی اور روحانی شناخت بھی کھو بیٹھتی ہیں۔ حالیہ دنوں سعودی عرب کی مستقل فتویٰ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ فتویٰ (نمبر 19402) نے اس فکری انتشار کو واضح کیا جو “اتحادِ مذاہب”…

پاک ‘ بھارت کشیدگی کم کرانے کیلیے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا کردار

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کروانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ عالمی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انتونیو…

ادب کی دنیا اور نووارد خواتین، لفظوں کے ساتھ عزت کی جنگ

ادب محض الفاظ کا ہنر نہیں، یہ ایک تہذیبی شعور، اخلاقی فہم اور فکری آزادی کا نام ہے۔ لیکن بدقسمتی سے آج کا ادبی منظرنامہ بہت سی الجھنوں کا شکار ہے، اور ان الجھنوں میں سب سے خطرناک وہ درپردہ استحصال ہے جس کا شکار نووارد خواتین تخلیق کار،…

ایس پی انویسٹی گیشن سدرہ خان لاہور میں جرائم کے خلاف مؤثر قیادت

سدرہ خان، جو اس وقت لاہور کے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں ایس پی انویسٹی گیشن کے طور پر خدمات انجام دے رھی ہیں، پنجاب پولیس کی ان چند خواتین افسران میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت، قیادت اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات سے نمایاں مقام…

سو لفظوں کی کہانی قابلیت

دوسُو کے پاس دلائل کے انبار ہیں، علمیت کا ڈھنڈورا پیٹنا اُس کی عادت نہیں، اس کے باوجود، اپنی بات سمجھانے کے حوالے سے وہ مار کھا جاتا ہے، اسی لیے وہ ناکام ہے۔۔۔ باٹو اوسط درجے کا ہمیشہ طالبعلم رہا، دلائل تو سرے سے اُس کی کسی بات میں…

پاکستان اور بھارت کی فوجی طاقت اور عزم کا موازنہ

اپنے نمایاں طور پر بڑے دفاعی اخراجات کے باوجود ہندوستانی فوج اکثر فرسودہ آلات ، خریداری کے سست عمل اور حد سے زیادہ بیوروکریٹک نظام کے ساتھ جدوجہد کرتی ہے ۔ہندوستانی فوج کی بہت سی اکائیاں اب بھی سوویت دور کے ٹینکوں اور توپ خانے پر انحصار…