بجلی کے ہوشربا نرخوں میں کمی لانے کے حوالے سے اہم پیشرفت
]بجلی کے ہوشربا بلوں پر عوام سخت پریشان ہیں اس حوالے سے اب تک کئی حکومتوں سے وعدے تو کیئے مگر عملاً کچھ نہیں کیا ،عوام کو بجلی کے بھاری بل بھجوانے پر شدید ردعمل بھی سامنے آیا،عوام کو اس مد میں ریلیف دینے کے وعدے تو کیئے گئے مگر ان پر کبھی…