احساس کے انداز چشم دید پاکستان
ہمارۓ بزرگ کہتے تھے کہ باپ کا دوست بھی باپ جیسا ہی قابل احترام ہوتا ہے ۔گذشتہ دنوں میرے محترم سعید احمد صاحب مدیر پندرہ روز "حقیقت " میگزین بہاولپور جنہیں بہاولپور کی صحافت کا بلا شبہ ایک بہت محترم اور بڑا نام سمجھا جاتا ہے ۔جن کو یہ…