مشرق کا ابھرتا ہو سورج بازگشت۔
صاحب اختیار ہوتے ہوئے خلق خدا کی خدمت کرنا اور ان کے معاملات زندگی میں آسانی پیدا کرنا بے شک رب کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے اور اس پسندیدہ عمل میں کامیاب ہونے کے لیے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شبانہ روز مصروف عمل نظر اتی ہیں مریم نواز صبح…