سالانہ آرکائیو

2025

سو لفظوں کی کہانی موت

یار تم روز تعزیت کے لیے، اپنے دوست کے گھر جاتے ہو۔ لیکن تم اس کے خاندان کے افراد سے تعزیت کیے بناء ہی، بس تسبیح پڑھ کے واپس آ جاتے ہو، یہ میری سمجھ سے باہر ہے، آخر معاملہ کیا ہے؟ میں نے دوسو سے پوچھا۔ اس کے دوست کی چند دن پہلے وفات…

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے والد مرحوم (شاہد بخاری)

دریچہ انٹر نیشنل، سرگودھا کے مدیر نے جب 2007ء میں" ماں نمبر", شا ئع کرنا تھا،تو مجھ سے بھی مضمون منگوایا،جسے پڑھ کر کچھ احباب نے کہا کہ اپنے والد پر بھی لکھیں۔ جو میں اس لئیے نہ لکھ سکا کہ مجھے ان کی کئی باتوں سے اختلاف تھا،مثلا وہ ھمیں…

پاک فوج کی عوام رابطہ مہم

پاکستان کی فوج کی شہری مشغولیت کا اقدام جامع ہے اور مختلف چینلز کے ذریعے معاشرے کے وسیع طبقات کو ٹارگٹ کرتا ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر سینئر جرنیل اکثر براہ راست روابط اور مخلصانہ بات چیت کو برقرار رکھتے ہیں جو رسمی کارروائیوں…

پاکستانی اساتذہ — ایک مسلسل آزمائش کا نام

اگر کبھی کسی ملک کی اصل تصویر دیکھنی ہو تو اس کے تعلیمی اداروں کا رخ کیجیے — جہاں علم بانٹنے والے چہروں پر فخر کے بجائے فکروں کی جھریاں بسی ہوتی ہیں۔ پاکستان کا استاد آج ایک ایسی شخصیت ہے جو نہ صرف درس و تدریس کے محاذ پر سرگرم ہے بلکہ زندگی…

سفارتی جنگ ۔

10 مئی کے سیز فائر کے بعد یہ طے شدہ امر تھا کہ اب عسکری محاذ خاموش رہے گا جب کہ طبل جنگ سفارت کاری کے میدان میں بج جاۓ گا اور پاکستان کو اپنی عسکری فتح کے نتائج سے سفارت کاری کی دنیا کو متاثر کرنا ہوگا ۔ پاکستان نے بر محل اپنی سفارتی مہم کا…

اپوزیشن کے شور شرابے میں بجٹ پیش

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپوزیشن کے شورشرابے میں 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ 26-2025 پیش کردیا، دفاعی بجٹ کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے تمام ٹیکس سلیبس میں نمایاں…

آؤ محبتیں عام کریں،

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے، وہاں محبتوں کا زوال ہوتا ہے، جب ہم کسی شخص سے نفرت کرنے لگتے ہیں، تو وہ کوئی بھی کام کرے، ہمیں تکلیف دہ لگتا ہے، چاہے وہ بالکل عام اور نارمل بات ہی کیوں نہ ہو،اصل میں یہ ہمارے دل کے اندر چھپی ہوئی نفرت ہوتی…

*نصیب*

کوئی مردار ہے، اسی کی بدبو ہے، دوسو ناک پہ ہاتھ رکھ کر بولا۔ نہیں یار، کسی نے گٹر کھول دیا ہے، باٹو ناک بھوں چڑھاتے بولا۔ وہ دونوں گلی سے گزر رہے تھے، اور گلی کے کونے سے بدبو آ رہی تھی۔ پاس جا کر چیک کیا تو معاملہ الٹ نکلا۔۔۔ گلا سڑا…

پنجاب میں صفائی کا ریکارڈ قائم ہو گیا

مئیرکراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں گئی نہیں لیکن صاف ستھرا پنجاب نظر آرہا ہے، یہ ان کی مینجمنٹ ہے لیکن میرے پاس کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اتنے وسائل نہیں ہیں۔ یہ جملہ انہوں نے طنزیہ کہا یا تعریف کی اسکا…