ڈیوڑھی ،دروازۓ اور گیٹ
یہ پچاس کی دھائی کی بات ہے جب پاکستان کے اکثر دیہاتوں اور قصبوں میں گھروں میں داخل ہونے کےلیے کچی دیواروں کی ایک ڈیوڑھی سی بنا دی جاتی تھی تاکہ گھر کا پردہ برقرار رہے ۔یہ ڈیوڑھی کسی گھر ،حویلی کے داخلی حصے کو کہا جاتا تھا جو مرکزی داخلے کا…