پرانی ساد مرادی بقر عیدیں
ایک وقت تھا جب سوشل میڈیا نہ تھا اور چیزوں کو فقط تجارت کے نقطہ نظر سے ہی نہیں دیکھا جاتا تھا۔ نمود و نمائش نہ ہونے کی وجہ سے اخلاص عام تھا۔
بقر عید کو ہی لے لیجیے، ہمارے وقتوں میں زیادہ تر لوگ عید کیلیے جانور گھر میں ہی پالا کرتے تھے یا…