جنگ اور سفارتکاری میں سرخرو پاکستان
اللہ کریم کی رحمت کے سائے میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا نہ صرف منہ توڑ جواب دیا بلکہ بھارتی حکام اور سینا کی بولتی بھی بند کردی۔ یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ ہوگی کہ پاکستان نے 1971 کی ذلت آمیز شکست کا بدلہ لے لیا ہے۔ اور…