نمرود آج بھی زندہ ہے
عیدالاضحیٰ گزر گئی۔ گلیوں میں لہو دھلا، صحنوں میں گوشت بانٹا گیا، تصویریں سجی، فریزر بھرے، اور زندگی معمول پر آ گئی۔ لیکن بہت سے دلوں میں ایک سوال رہ گیا کیا قربانی ہو گئی یا صرف جانور ذبح ہوئے.
قربانی کا اصل مفہوم اب بھی بہت سے ذہنوں سے…