سالانہ آرکائیو

2025

میں نے فیصلہ کیا تھا کہ اب ٹریفک پولیس کی لاقانونیت اور فاشزم پر نہیں لکھنا کیونکہ انکو اثر تو ہونا…

جب قانون کے ساتھ کھلواڑ کر کے پنجاب ٹریفک پولیس100 ارب ماہانہ کے قریب کمائی کر رہی ہے تو قانون کی پاسداری کرکے وہ اپنی "ایزی منی" اور "پکی روزی" پر لات کیوں ماریں گے۔ چھوٹے سے چھوٹے ضلع کی ٹریفک پولیس بھی کروڑوں روپے ماہانہ ہاتھ مارتی ہے…

شدید گرم موسم میں پرندوں کی پرواہ کیجیئے

   ان دنوں ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر رواں ہے،  ہونا بھی چاہیے کیونکہ پاکستان قدرتی انعامات سے مالا مال ایک ایسا خوبصورت ملک ہے کہ قدرت نے جو کچھ خلق کیا ہے وہ تمام انعامات اس پاک دھرتی پر اتارے ہیں،ہ یہاں صرف موسموں کا احاطہ کرنے جا رہے…

وفاقی محتسب: غر یبوں کی عدا لت

وفاقی محتسب کا ادارہ چار دہائیوں سے زائد اپنے طویل سفر کے دوران ایک مثالی جذبے اور لگن کے ساتھ عوام النا س با لخصو ص پسماندہ لوگوں کی خدمت کرنے والی غریب آدمی کی عدالت کے طور پر سا منے آ یا ہے۔ مر کز ی دفتر، اسلام آ باد کے علا وہ اس وقت ملک…

دو قومی نظریے کا عکاس بجٹ

صدا بصحرا رفیع صحرائی دو قومی نظریے کا عکاس بجٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے توقعات کے عین مطابق سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے ساتھ تمام وعدوں کو پسِ پشت ڈال کر وزیرِ اعظم شہباز…

پینشنرز: خاموش خدمت گزار، نظرانداز شہری

حالیہ وفاقی بجٹ میں جہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بظاہر 10 فیصد اضافہ کیا گیا وہاں 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس اور مخصوص ٹیکس چھوٹ کو ملا کر عملی طور پر بعض ملازمین کو 40 سے 45 فیصد تک کا مالی فائدہ حاصل ہوا۔ اس تنخواہ میں اضافہ ان کے لیے…

شعیب بن عزیز — ایک ہمہ جہت علمی و ادبی شخصیت

شعیب بن عزیز کی شخصیت بے شمار محاسن کا مجموعہ اور اوصاف حمیدہ کا مجموعہ ہے ۔ ان کی شخصیت کے اندر کس جہت کے دروازے پر دستک دوں ان کی صلاحیتوں کا اعتراف بڑے بڑے لوگوں نے کیا ہے ، ان کا تعلق بڑے بڑے لوگوں سے رہا ہے اور یہ ان کے پیشہ ورانہ…

ایران پر اسرائیلی جارحیت بلاجواز’ پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق ہے- دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی…

بجٹ 2025–26: اعداد و شمار سے زیادہ عوامی امیدوں کا امتحان

ملک کا تازہ ترین بجٹ پیش ہو چکا ہے اور حسب روایت ایک مرتبہ پھر عوام اور معیشت کو امیدوں، خدشات اور تضادات کے بیچ لا کھڑا کیا گیا ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اعداد و شمار تو ہمیشہ خوبصورت لگتے ہیں لیکن جب بات زمینی حقائق اور عام آدمی کی زندگی کی…

*سو لفظوں کی کہانی* *حقدار*

گاڑی گھر سے نکالی تو، مین گیٹ پر مانگنے والا کھڑا تھا، جلدی میں چند سکے اسے دے دئیے۔۔۔ سگنل پر گاڑی رکی، ایک اور بھکاری نے شیشے پہ ٹھک ٹھک کی، جیب سے کچھ نوٹ اسے دے دئیے۔۔۔ آفس کی پارکنگ میں ایک بچہ ہاتھ پھیلائے کھڑا تھا، اسے بھی ایک…