بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری اوربھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری اوربھرپور جواب دیا جائیگا ۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔
جہاں انہوں نے منگلا اسٹرائیک کور کی جنگی…