دھی رانی۔ تینوں اللہ دیاں رکھاں
ویسےتو سارے والدین کو اپنی ساری اولاد بڑی پیاری ہوتی ہے لیکن بیٹیوں کا معاملہ کچھ عجیب سا ہے۔ بیٹی پیدا ہو تو باپ کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ وہ اپنی بیٹی کو زندہ درگور بھی کرسکتا ہے، اپنے ہاتھوں دریا کی لہروں کے حوالے بھی کر سکتا ہے، مشتعل ہو…