کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 3, 2025 34 Share دھوکے بازی کا جو بازار کھلا رکھتے ہیں وہی دہشت کو پھیلانے کا سبب ہوتے ہیں ان سے جو لڑتے ہیں پھر قوم بچانے کیلئے وہی رہبر وہی سچے وہی عالی نسب ہوتے ہیں 34 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں