ماہانہ آرکائیو

February 2025

کتاب میلہ اور صدر مسلم دانشوران کونسل کا کردار

دنیا میں صرف ایک چیز ایسی ہے جو ہر حال میں انسان کے لیے مناسب ہے اور وہ ہے اچھی کتاب جو بچپن، جوانی، بڑھاپے ، خوشی اور غم میں ہر وقت فیض رساں ہے ستار طاہر مرحوم نے کہا تھا کہ بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ جنہوں نے پوری انسانیت کے ذہن کو غور و…

ناگزیر عدالتی اصلاحات

مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنی تحصیل رائیونڈ میں عدالتیں قائم نہیں ہوسکیں۔ روزانہ سینکڑوں سائلین اور سرکاری عملہ مختلف کیسز کی پیروی کیلئے پچاس کلومیٹر کا سفر طے کرکے ضلع کچہری لاہور آنے پر مجبور ہے۔رائیونڈ سمیت جن تحصیلوں میں…

جوزف کاربل کا سچ آج بھی سچ ہے ۔

A lack of good will on part of India یہ ایک فقرہ آج تک کے کشمیری عوام کے مصائب کی مکمل داستان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اور یہ فقرہ کسی آج کے معاملہ فہم کا نہیں ہے بلکہ جوزف كاربل کا ہے جو چیک سفارت کار تھے اور وہاں پر كميونسٹ انقلاب آنے…

جوزف کاربل کا سچ آج بھی سچ ہے ۔

A lack of good will on part of India یہ ایک فقرہ آج تک کے کشمیری عوام کے مصائب کی مکمل داستان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اور یہ فقرہ کسی آج کے معاملہ فہم کا نہیں ہے بلکہ جوزف كاربل کا ہے جو چیک سفارت کار تھے اور وہاں پر كميونسٹ انقلاب آنے…

اچھی اچھی چند خبریں

ہمارے ملک میں کچھ رواج  سا  ہی بن گیا ہے کہ  ہم حکومت کے اچھے اچھے اقدامات اور فیصلوں پر  توجہ دے کر اپنی خوشی اور مسرت کا اظہار نہیں کرتے بلکہ سنسنی خیز  ،پریشان کن   ،ہیجان انگیز اور بری خبروں پر چونکتے اور توجہ دیتے ہیں ۔جبکہ اچھی اور…

قطعہ

چراغ طاق میں رکھ کر سجائے جاتے ہیں یہ وہ نگر ہے جہاں دل جلائے جاتے ہیں کوئی بھی جھوٹ یہاں پر چمکنے لگتا ہے وہ سچ کے نقش دلوں سے مٹائے جاتے ہیں

چین کی پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے مکمل حمایت

پاک چین دوستی کی دنیا مٽالیں دے رہی ہے ،دونوں ممالک نا صرف معاشی بلکہ اقتصادی، اسلحہ اور توانائی میں ایک دوسرے کا تعاون کرتے رہے ہیں۔دونوں ملکوں کے سیاسی مبصرین کی جانب سے پاکستان اور چین کی دوستی کو ہمالیہ سے بھی اونچی قرار دی گئی…

پاکستان میں اسلامی مالیات کا ارتقاء ….. ایک جائزہ

آج کا موضوع پاکستان کے قانونی اور آئینی پس منظر میں اسلامی مالیات کے ارتقاء کا جائزہ لینا ہے، موجودہ چیلنجز کا تجزیہ کرنا ہے، اور ایک عملی حل تجویز کرنا ہے تا کہ ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کے نفاذ کو آسان بنایا جا سکے۔ پاکستان کے آئین…

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے کی روایت

پاکستان میں ہمیشہ جو بھی الیکشن ہارتا ہے وہ الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیتا ہے یہی روایت اب تک برقرار ہے اور ایک دھڑے کی طرف سے آٹھ فروری 2024کو ہونے والے جنرل الیکشن کو جھرلو اور فراڈ الیکشن قرار دیا گیا ،یعنی الیکشن ہارنے والی جماعت…