ماہانہ آرکائیو

February 2025

ایک شام احمد حاطب صدیقی کے نام۔۔۔۔۔۔

احمد حاطب صدیقی دنیائے ادب کی معروف شخصیت ہیں۔انھوں نے ادب کی کئی جہتوں میں کام کیا ہے۔تاہم ادب اطفال سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ان کی بچوں کے لئے لکھی گئی شعری و نثری تخلیقات نہ صرف بے پناہ مقبولیت رکھتی ہیں بلکہ ان کی تخلیقی ہنر مندی سطر…

نفرت نہیں پیار کرنا سیکھیں

سوشل میڈیا کا دور ہے، آج کل پیار کی بات کریں تو مطلب کوئی اور سمجھا جاتا ہے۔ خیر ہمیں کسی سے کیا سروکار؟ دنیا تو ویسے بھی مطلب کی ہے یار، جب مطلب ہو تو لوگ پیار بھی کرتے ہیں اور جب نکل جائے تو دیکھتے بھی نہیں۔ آج ہمارے گھروں میں الفت نہ…

فیض احمد فیض ایک انقلابی شاعر

قوت شفا سے لبریز نرم دل آویز دھیمہ لہجہ جن کی آواز جیسے کوئی بہت پیار سے دل کے رخسار پر ہاتھ رکھ دے جنہوں نے اپنے اور اگلے دور کی عوام کے جذباتوں کی ترجمانی کی معاشرے کے مسائل سمیت سیاسی تقاضوں کو شاعری کا مرکز بنایا ان کا شعر درد محبت سے…

“کیا سناؤں ہی سفر نامہ تجھے” ڈاکٹر یونس خیال کا خوبصورت سفرنامہ:

قدرت جب کسی کو تخلیقی جواہر سے مرصع کرتی ہے تو اس کو کامل تخلیق کار کے درجہ پر فائز کرتی ہے۔ اس کا ہر کام اور ہر انداز نئے امکانات ، نئے راستوں اور نئے زاویوں سے مزین ہوتا ہے ۔ فنونِ لطیفہ میں وہ کسی بھی صنف کا انتخاب کرے اس کی صلاحیتیں…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

وعدے قسمیں نبھانے والوں کے سب کھرے لوگ سنگ ہوتے ہیں اور جو بے وفائی کرتے ہیں ان سے سب لوگ تنگ ہوتے ہیں

پاکستان مظلوم کشمیریوں کیلئے مزید 10 جنگیں لڑنے کیلئے تیار

مظلوم کشمیریوں کو بھارتی ظلم وجبر سے نجات دلانے کی خاطر ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے 5فروری کو یوم کشمیر کے طور پر منایا گیا ۔اس موقع پر پاکستان کے عوام نے دنیا بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کئے ،جلسے ،جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں…

“خاندانی راز”

یہ کہانی ایک چھوٹے سے مگر قدیم قصبے کے ایک خاندان کی ہے،قصبہ خوبصورت تھا۔ جہاں ضروریات زندگی کا تمام سامان باآسانی مل جاتا ۔جہاں بنیادی تعلیم اور ہسپتال کی سہولت موجود تھی ۔کمال دین ولد عطا اللہ پشتوں سے اس قصبہ میں رہ رہے تھے ۔ کمال دین کا…

آرمی چیف کا پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو سخت انتباہ

کمان سنبھالنے کے بعد جنرل عاصم منیر کے سامنے بنیادی خدشات میں سے ایک پاکستان کے خاص طور پر ہندوستان اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے بیرونی خطرات تھے ۔ ہندوستان طویل عرصے سے پاکستان کا بنیادی بیرونی مخالف رہا ہے ، خاص طور پر متنازعہ کشمیر کے…

پتنگ بازی ایک تفریح یا اذیت ؟

پتنگ بازی  کا شغل صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مختلف ممالک میں  پایا جاتا ہے لیکن ہر جگہ اور ہر ملک میں اس کے انداز مختلف ہوتے ہیں ۔پاکستان میں پتنگ بازی کا ا نداز کسی کھیل یا تفریح سے زیادہ مقابلے بازی اور فضول خرچی کی علامت…