قانون کا ڈر ختم ہوچکا
سنئیر صحافی و کالم نگار محسن گورائیہ کے ہمراہ ایک فلاحی کام کیلئے سامان کی خریداری کرنا تھی تو راستے میں پلان بنا کہ ہمیں زیادہ تعداد میں اشیاء چاہئے سٹور کی بجائے شاہ عالم مارکیٹ سے ہول سیل میں سستی مل جائیں گی۔
حمید لطیف ہسپتال، فیروز…