“لنگڑۓ “آم کو خوش آمدید
تحریر ؛۔ جاویدایازخانریاست بہاولپور کی شدید گرمی جہاں بے شمار انسانی مشکلات کا باعث بنتی ہے اورلوگ گرمی سے بلبلانے لگتے ہیں ۔ایسے میں جب گرمیوں کے موسم کے بارے میں سوچ کر ہی الجھن اور گھبراہٹ سی ہونے لگتی ہے وہیں اس شدید گرمی میں یہاں کے!-->…