سالانہ آرکائیو

2024

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اتحاد ایئرویز نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی پرچم بردار کمپنی اتحاد ایئرویز 2024 کے آخر تک 1,000 کیبن کریو بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ورلڈ کیبن کریو…

ہتک آمیز گفتگو پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی کی عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو…

مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض

خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ بینچ پر اعتراض سے متعلق منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی…

اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں، رمیش کمار کا بڑا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے نجی ٹی کو انٹرویو میں کہا کہ مجھےہرچیز کاپتہ ہے، اس لیے ن لیگ…

کن علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا، بالائی سندھ میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا…

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے اہم سرکاری ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اہم وفاقی سرکاری ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سیکرٹری ہاؤسنگ کو جامع پلان ایک ہفتےمیں…

غزہ جنگ بندی: امریکی صدر نے اسرائیلی افواج کے انخلا کیلئے معاہدہ تجویز کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلا کے لیے نیا جنگ بندی معاہدہ تجویز کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اسرائیل میں کچھ لوگ اس منصوبے سے خوش نہیں ہوں گے لیکن میں اسرائیلی حکومت سے کہتا ہوں کہ…

ڈیجیٹل دہشتگردی پر ریاست کی ذمہ داری

تحریر: صفدر علی خاں دنیا کی کسی بھی مہذب قوم نے ملک دشمن عناصر کو کبھی کوئی رعایت نہیں دی ۔ترقی یافتہ ممالک میں ریاست کو نشانہ بنانے والوں کو ہر حال میں سخت ترین سزایں دی گئیں ۔دنیا کے امن پسند معاشروں کی اساس ہی نظم وضبط اور قانون کی

کومل شہزادی کے تاثرات ۔۔۔۔

تحریر: محمدنوید مرزا کومل شہزادی نوجوان ادیبہ ھیں،جو بیک وقت بچوں کے ادب اور تنقید نگاری سے وابستہ ھیں۔کومل مستقبل میں ڈاکٹر آف فلاسفی کے روپ میں اپنی زمہ داریاں سنبھالنی والی ھیں۔شاید اس لئے بھی انھیں نفسیات سے گہرا شغف ھے۔ان کی