کثیرالجماعتی کانفرنس کے اعلامیہ میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اداریہ
کثیرالجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جسمیں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔حکومت کی جانب سے فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم!-->!-->!-->…